سورة القلم - آیت 14

أَن كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس بنا پرکہ وہ مال واولاد والابھی ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔