سورة القلم - آیت 8
فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تم جھٹلانے والوں کی اطاعت نہ کرنا نہ ان کے کہے میں آجانا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔