سورة المجادلة - آیت 15

أَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا ۖ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ان کے لیے اللہ تعالیٰ نے سخت عذاب تیار کررکھا ہے بے شک وہ کام بہت برے ہیں جو وہ کررہے ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے بے شک یہ لوگ برا کام کرتے ہیں۔