سورة الواقعة - آیت 16

مُّتَّكِئِينَ عَلَيْهَا مُتَقَابِلِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

آمنے سامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

تکئے لگائے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے