سورة الرحمن - آیت 71

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کی تکذیب کرو گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر بھی تم اپنے پروردگار کی کون سی نعمت کا انکار کرتے ہو۔