سورة الرحمن - آیت 63
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
سواے جن وانس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کا انکار کرو گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر اپنے پروردگار کی کون سی نعمت کا انکار کرتے ہو؟