سورة الرحمن - آیت 57

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم اپنے رب کی کس نعمت کی تکذیب کرتے ہو