سورة الرحمن - آیت 48

ذَوَاتَا أَفْنَانٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ دوباغ ہر بھری ڈالیوں والے ہوں گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

وہ دونوں باغ اجڑے ویران نہ ہوں گے بلکہ سر سبز درختوں اور لہلہاتی شاخوں والے ہوں گے۔