سورة الرحمن - آیت 45

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کی تکذیب کرو گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم بتائو پروردگار کی کس نعمت سے انکار کرتے ہو۔