سورة الرحمن - آیت 42

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کا انکار کرو گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پس بتائو کس نعمت الٰہی کی تکذیب کرتے ہو؟