سورة الرحمن - آیت 30

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پس اے جن وانس تم اپنے رب کی کن کن صفات کمال کو جھٹلاؤ گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم اللہ کی کس نعمت کا انکار کرتے ہو۔