سورة القمر - آیت 19

إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا صَرْصَرًا فِي يَوْمِ نَحْسٍ مُّسْتَمِرٍّ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہم نے ان پر دائمی نحوست کے دن میں نہایت تیز وتند ہوابھیجی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

سنو ! ہم نے ایک برے وقت میں ان پر بڑی تیز ہوا بھیجی