سورة القمر - آیت 16

فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر دیکھ لو، کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھی میری تنبیہات

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر جانے کہ میرا عذاب اور ڈر کیسا سخت ہوا جو میں نے نوح نبی سے وعدہ کیا تھا اور حرف حرف پورا ہوا