سورة النجم - آیت 61

وَأَنتُمْ سَامِدُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور تم متکبرانہ انداز میں گزرجاتے ہو

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور تم بڑے غافل ہو۔