سورة النجم - آیت 46

مِن نُّطْفَةٍ إِذَا تُمْنَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

نطفے سے جب وہ رحم مادر میں ٹپکایا جاتا ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔