سورة النجم - آیت 18

لَقَدْ رَأَىٰ مِنْ آيَاتِ رَبِّهِ الْكُبْرَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

فی الواقع اس نے اپنے رب کی بڑی نشانیاں دیکھیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔