سورة الطور - آیت 25
وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور وہ اہل جنت باہم متوجہ ہو کر سوال کریں گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔