سورة الذاريات - آیت 34
مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جوآپ کے رب کی جانب سے حد سے گزر جانے والی قوم کے نشان زدہ ہیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔