سورة الذاريات - آیت 20
وَفِي الْأَرْضِ آيَاتٌ لِّلْمُوقِنِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ان لوگوں کے لیے جو سچائی پریقین رکھتے ہیں ہیں (خدا کی کارفرمائی کی) کتنی ہی نشانیاں ہیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔