سورة الذاريات - آیت 18

وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اورب وقت سحر استغفار کیا کرتے تھے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔