سورة ق - آیت 19
وَجَاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ۖ ذَٰلِكَ مَا كُنتَ مِنْهُ تَحِيدُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور واقعی موت کی سختی آپہنچی، یہی وہ چیز ہے جس سے تو بچتا پھرتا تھا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔