سورة محمد - آیت 6
وَيُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اوران کو جنت میں داخل کرے گاجس کی تعریف ان سے کردی گئی ہے (٣)۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔