سورة الأحقاف - آیت 17
وَالَّذِي قَالَ لِوَالِدَيْهِ أُفٍّ لَّكُمَا أَتَعِدَانِنِي أَنْ أُخْرَجَ وَقَدْ خَلَتِ الْقُرُونُ مِن قَبْلِي وَهُمَا يَسْتَغِيثَانِ اللَّهَ وَيْلَكَ آمِنْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ فَيَقُولُ مَا هَٰذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور جس شخص نے اپنے والدین سے کہا، تف ہے تمہارے لیے کیا مجھے خبر دیتے ہو کہ میں مرنے کے بعد دوبارہ قبر سے نکالاجاؤں گا حالانکہ مجھ سے پہلے بہت سی قومیں گزرچکی ہیں اور والدین اللہ کی دہائی دے کرلڑکے سے کہتے ہیں کہ ارے تیرا برا ہو تو ایمان لے آ، یقینا اللہ کا وعدہ سچا ہے مگر وہ کہتا ہے کہ یہ محض اگلے لوگوں کی بے سروپا کہانیاں ہیں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔