سورة الدخان - آیت 54
كَذَٰلِكَ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ایسے ہی ہوگا اور ہم گوری گوری آہوچشم عورتوں کو ان کاجوڑا بنادیں گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔