سورة الدخان - آیت 16

يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَىٰ إِنَّا مُنتَقِمُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جس روز ہم بڑی گرفت کرلیں گے تو ہم سب بدلہ لے لیں گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔