سورة الدخان - آیت 11
يَغْشَى النَّاسَ ۖ هَٰذَا عَذَابٌ أَلِيمٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ لوگوں پرچھاجائے گا یہ ایک دردناک سزا ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔