سورة الشورى - آیت 23

ذَٰلِكَ الَّذِي يُبَشِّرُ اللَّهُ عِبَادَهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ ۗ قُل لَّا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ ۗ وَمَن يَقْتَرِفْ حَسَنَةً نَّزِدْ لَهُ فِيهَا حُسْنًا ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ شَكُورٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہی وہ نعمت ہے جس کی بشارت اللہ اپنے بندوں کودیتا ہیی جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے آپ ان سے کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس تبلیغ پر بجز قرابت کی محبت کے کچھ صلہ نہیں چاہتا لہذا تم اسی کا پاس کرو (٩) اور جو شخص کوئی نیکی کرے گاہم اس کی نیکی اور خوبی بڑھادیں گے بے شک اللہ بڑی مغفرت کرنے والا، بڑا قدردان ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔