سورة فصلت - آیت 25
وَقَيَّضْنَا لَهُمْ قُرَنَاءَ فَزَيَّنُوا لَهُم مَّا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَحَقَّ عَلَيْهِمُ الْقَوْلُ فِي أُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِم مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا خَاسِرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہم نے ان کے ایسے ہمنشین مقرر کردیے ہیں جوانہیں ان کے آگے اور ان کے پیچھے ہر چیز خوشنما کرکے دکھاتے تھے اور آج ان کے حق میں عذاب کا فیصلہ ثابت ہوگیا جیسا کہ ان سے پہلے جنوں اور انسانوں کے گروہوں کے ھق میں ثابت ہوا تھا کیونکہ وہ سب زیاں کار تھے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔