سورة فصلت - آیت 7
الَّذِينَ لَا يُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُم بِالْآخِرَةِ هُمْ كَافِرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ لوگ جوزکوۃ نہیں دیتے اور وہ آخرت کے منکر ہیں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔