سورة غافر - آیت 54
هُدًى وَذِكْرَىٰ لِأُولِي الْأَلْبَابِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جواہل عقل کے لیے ہدایت اور موجب نصیحت تھی
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔