سورة ص - آیت 40

وَإِنَّ لَهُ عِندَنَا لَزُلْفَىٰ وَحُسْنَ مَآبٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور یقینا اس کے لیے ہمارے ہاں بڑا قرب اور بڑی اچھی بازگشت ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔