سورة ص - آیت 27

وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاءَ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا بَاطِلًا ۚ ذَٰلِكَ ظَنُّ الَّذِينَ كَفَرُوا ۚ فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا مِنَ النَّارِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ہم نے آسمان اور زمین اور اس کو جو کچھ ان کے درمیان ہے بیکارپیدا نہیں کیا، یہ خیال تومنکرین کا ہے سو کافروں کے لیے آگ کی بربادی ہے (٤)۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔