سورة الصافات - آیت 116
وَنَصَرْنَاهُمْ فَكَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہم نے ان کی مدد کی تو آخر کار وہی غالب رہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔