سورة الصافات - آیت 79

سَلَامٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِي الْعَالَمِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پس تمام جہانوں، قوموں اور تمام نسلوں میں سلا ہے نوح کے لیے (جن کا وجود تمام عالم کی دعوت ہدایت کا مرکز تھا)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

کہ سارے عالم میں نوح پر سلام ہواسی لئے حضرت نوح سلام اللہ علہ کی تعظیم کرنے والے سب دنیا میں موجود ہیں۔