سورة الصافات - آیت 76

وَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ہم نے نوح اور اس کے متعلقین کو کرب عظیم سے بچالیا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور ہم (اللہ) نے اس کو اور اس کے متعلقین کو بڑی گھبراہٹ کے عذاب سے بچایا۔