سورة الصافات - آیت 61

لِمِثْلِ هَٰذَا فَلْيَعْمَلِ الْعَامِلُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ایسی ہی کامیابی حاصل کرنے کے لیے عمل کرنے والوں کو چاہیے کہ عمل کریں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

چاہیے کہ ایسی ہی چیز کے لئے کام کرنے والے کوشش کریں