سورة الصافات - آیت 48

وَعِندَهُمْ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ عِينٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اہل جنت کے پاس نگاہیں نیچی رکھنے والی، خوبصورت آنکھوں والی عورتیں ہوں گی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس کے علاوہ ان کے پاس بڑی خوبصورت باحیا عورتیں موٹی موٹی آنکھوں والی ہوں گی