سورة الصافات - آیت 28

قَالُوا إِنَّكُمْ كُنتُمْ تَأْتُونَنَا عَنِ الْيَمِينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ماتحت لوگ سرداروں سے کہیں گے، تم ہم پر سیدھے رخ سے چڑھ آتے تھے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔