سورة الصافات - آیت 26

بَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بلکہ وہ سب اس دن سرجھکائے کھڑے ہوں گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

وہ لوگ بالکل خاموشی سے یہ کلام سنیں گے بلکہ وہ اس وقت اللہ کی فرمانبرداری کا اظہار کریں گے