سورة الصافات - آیت 14

وَإِذَا رَأَوْا آيَةً يَسْتَسْخِرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جب کوئی معجزہ دیکھتے توہنسی کرتے ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور جب کوئی نشان دیکھتے ہیں تو مسخری کرتے ہیں