سورة الصافات - آیت 4

إِنَّ إِلَٰهَكُمْ لَوَاحِدٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بلاشبہ تم سب کا معبود ایک ہی ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

، ان قسموں کا جواب یہ ہے کہ بے شک تمہارا پروردگار ایک ہے متعدد نہیں۔