سورة الصافات - آیت 3

فَالتَّالِيَاتِ ذِكْرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر (لڑائی سے فارغ ہوجاتے ہیں تو ذکرالٰہی) اور تلاوت قرآن مجید) میں مشغول ہوجاتے ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

قسم ہے حالت جنگ میں بھی نصیحت کی کتاب قرآن پڑھنے والوں کی