سورة يس - آیت 63

هَٰذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي كُنتُمْ تُوعَدُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اب یہ جہنم جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا رہا تھا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔