سورة الأحزاب - آیت 72

إِنَّا عَرَضْنَا الْأَمَانَةَ عَلَى السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَالْجِبَالِ فَأَبَيْنَ أَن يَحْمِلْنَهَا وَأَشْفَقْنَ مِنْهَا وَحَمَلَهَا الْإِنسَانُ ۖ إِنَّهُ كَانَ ظَلُومًا جَهُولًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہم نے اپنی امانت آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں کے سامنے پیش کی لیکن سب نے اس کے اٹھانے سے انکار کردیا اور اس بارگراں کے متحمل نہ ہوسکے لیکن انسان (آگے بڑھا اور اس) نے اسے (بلاتامل) اٹھالیا کچھ شک نہیں کہ وہ اپنے اوپر سخت ظلم کرنے والا اور سرگشتہ نادانی ہے (١٥)۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔