سورة الأحزاب - آیت 43

هُوَ الَّذِي يُصَلِّي عَلَيْكُمْ وَمَلَائِكَتُهُ لِيُخْرِجَكُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۚ وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ اللہ ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے تمہارے لیے دعائے رحمت کرتے ہیں تاکہ اللہ تمہیں تاریکیوں سے روشنی کی طرف نکال لائے اور اللہ ایمان ولوں پر نہایت مہربان ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔