سورة السجدة - آیت 4

اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَىٰ عَلَى الْعَرْشِ ۖ مَا لَكُم مِّن دُونِهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا شَفِيعٍ ۚ أَفَلَا تَتَذَكَّرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور ان تمام چیزوں کو جوان دونوں کے درمیان ہیں چھ دنوں میں پیدا کیا پھر وہ عرش پر مستوی ہوا بجزاس کے نہ تمہارا کوئی سازگار ہے اور نہ کوئی سفارش کرنے والا ہے پھر کیا تم سوچتے نہیں ہو؟ (٣)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔