سورة لقمان - آیت 12

وَلَقَدْ آتَيْنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَةَ أَنِ اشْكُرْ لِلَّهِ ۚ وَمَن يَشْكُرْ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ ۖ وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بلاشبہ ہم نے لقمان کو حکمت عطا کی کہ اللہ کاشکر ادا کرتا رہ اور جو شکرگزار ہوگا تو وہ اپنے ہی بھلے کے لیے شکر کرتا ہے اور جس نے ناسپاسی کی تو اللہ بے نیاز اور ستودہ صفات ہے (٣)۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔