سورة الروم - آیت 36

وَإِذَا أَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً فَرِحُوا بِهَا ۖ وَإِن تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ إِذَا هُمْ يَقْنَطُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزرہ چکھاتے ہیں تو وہ اس پر نازاں ہوجاتے ہیں اور جب ان کے اپنے کیے کی وجہ سے ان پر کوئی مسیبت آجاتی ہے تو ناگہاں وہ ناامید ہوجاتے ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔