سورة العنكبوت - آیت 57

كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۖ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہر متنفس نے موت کا مزہ چکھنا ہے پھر تم سب ہماری طرف لوٹائے جاؤ گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔