سورة القصص - آیت 20

وَجَاءَ رَجُلٌ مِّنْ أَقْصَى الْمَدِينَةِ يَسْعَىٰ قَالَ يَا مُوسَىٰ إِنَّ الْمَلَأَ يَأْتَمِرُونَ بِكَ لِيَقْتُلُوكَ فَاخْرُجْ إِنِّي لَكَ مِنَ النَّاصِحِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور شہر کے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا کہا کہ اے موسیٰ ارکان سلطنت تمہارے قتل کے بارے میں مشورہ کررہے ہیں اب تم یہاں سے نکل جاؤ میں تمہیں خیرخواہانہ مشورہ دیتا ہوں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔